01

الوداعی ملاقات کے لیے جنرل راحیل شریف کی وزیر ہاؤس آمد

الوداعی ملاقات کے لیے جنرل راحیل شریف کی وزیر ہاؤس آمد

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات ہوئی .رپورٹ کے مطابق جنرل راحیل شریف وزیر اعظم کی طرف سے الوداعی عشائیہ میں شریک ہونے کیلیئے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے.ان کے ساتھ اعلٰی عسکری قیادت بھی موجود تھی.وزیر اعظم ہاؤس پہنچ کر جنرل راحیل شریف نے ان وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے.رپورٹ کے مطابق ملاقات میں کئی اہم پہلوؤں پر بات کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں