1

یا اللہ رحم، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا

یا اللہ رحم، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا

پشاور (پرائم نیوز) کے پی کے کےشہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.رپورٹ کے مطابق کے پی کے کےشہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے عوام پر شدید خوف طاری ہوگیا ہے.جس کی وجہ سے لوگ کھلے میدونوں میں کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے کھلے میدانوں میں نکل گئے.زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں کی جا سکی.

اپنا تبصرہ بھیجیں