06

پروٹین کا زائد استعمال صحت کیلئے خطرناک بھی ہو سکتا ہے، جانئے اس خبر میں

پروٹین کا زائد استعمال صحت کیلئے خطرناک بھی ہو سکتا ہے، جانئے اس خبر میں

(پرائم نیوز) بھرپور غذائیں جیسے سرخ گوشت، انڈوں، پراسیسڈ اور غیر پراسیسڈ خوراک کا زائد استعمال انسانی صحت کیلئے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے، اس کے انسانی جسم پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیںماہرین کہتے ہیں کہ بہترین صحت کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ طرز زندگی پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے حاصل ہونیوالی پروٹین کے استعمال سے شرح اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں