05

موٹاپے سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

موٹاپے سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

(پرائم نیوز) امریکی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق نیند کی کمی اور ناشتہ نہ کرنے کی عادت سے وزن خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ان عادات کے باعث جسم میں کمزوری کے ساتھ نفسیاتی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں تاہم روزانہ ناشتہ کی عادت اپنا کر اور پُرسکون نیند کرکے متعدد مہلک امراض سے بچاؤ ممکن ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں