04

کافی کے حیران کُن فوائد

کافی کے حیران کُن فوائد

(پرائم نیوز)ملازمت پیشہ افراد کی اکثریت تھکاوٹ دور کرنے کیلئے کافی کا استعمال ضرور کرتی ہے، کافی کے کچھ ایسے فوائد ہے، جو آپ کے لیے بھی شاید نئے ہوں کافی کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ کافی میں موجود کیفین خون کی نالیوں کی سوجن کو کم کرتی ہے، جس سے سر درد میں کمی واقع ہوتی ہے کافی لکڑی کے فرنیچر کیلئے فائدہ مند ہے اگر لکڑی کے فرنیچر میں کہیں کوئی دراڑ ہو تو آپ کافی کا گاڑھا پیسٹ بنالیں اور اسکو اس دراڑ پر لگادیں۔کافی کی پتی کو گاڑی میں رکھیں تو اس میں موجود بدبو ختم ہوجاتی ہے، کافی کو چہرے پر لگائیں تو سردیوں میں چہرے پر ہونیوالی خشکی سے نجات ملتی ہے کافی کو بیس منٹ تک بالوں پر لگائیں اور پھر دھو لیں تو بالوں میں چمک آجاتی ہے، گوشت کو لذیذ بنانے کیلئے بھی اس میں بلیک کافی ملادیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں