03

پیاز کھانے میں استعمال کی علاوہ کس میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے؟

پیاز کھانے میں استعمال کی علاوہ کس میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے؟

لندن (پرائم نیوز ) پیاز کو ہمیشہ ہی سے کھانوں کو مزیدار بنانے کے لئے استعمال کیا جاتارہا ہے جبکہ اسکی وجہ سے صحت کو درہیش مشائل پر قابو پانے میں بھی مدد دیتی ہے.اگر آپ پیاز کو کاٹ کر گھر میں رکھ دیں گےتو زکام اور فلو جیسی بیماری سے بچاجا سکتا ہے ماہرین صھت کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے گھر میں موجود فلو والے جراثیم کم یوبں گے اور ساتھ ہی کھانسی ، سینے کی جکڑن اور بلغم سے بھی نجات ملے گی.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں