02

ادراک کے حیران کن فوائد کونسے ہیں ؟ جانئے اس خبر میں

ادراک کے حیران کن فوائد کونسے ہیں ؟ جانئے اس خبر میں

اسلام آباد (پرائم نیوز) آپ نے ادارک کھانے کے ذریعے پیٹ کی چربی پگھلانے کے طریقے تو سن رکھے ہوں لیکن آج آپکو ایک ایسا طرہقہ بتائیں جس میں آپ اس کھائے بغیر چربی پگھلاسکیں گے. بنانے کا طریقہ ایک پانی کےڈونگے کو ابالیں اور اس مین آدھا کپ ادراک پیس کر ڈالیں . جب پانی ابلنے لگے توچولہے کی آنچ لم کر دیں اور ادراک کو کسی کاٹن کے کپڑ ے پر پھیلا دیں . اب اس ادراک والے کپڑے کو جس جگہ کی چربی پگھلانا مقصود ہو ویاں رکھیں اور اس کے اوپر کوئی تولیہ بھی ڈال دیں اس عمل سے چربی کم ہو جاتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں