1

’’ بھارت سرجیکل سٹرائیک کے بارے میں نہیں جانتا، اگر ہم نے سرجیکل سٹرائیک کیا تو بھارتی نصاب میں پاک فوج کے قصے ہوں‌ گے‘‘ آرمی چیف کا دبنگ اعلان

’’ بھارت سرجیکل سٹرائیک کے بارے میں نہیں جانتا، اگر ہم نے سرجیکل سٹرائیک کیا تو بھارتی نصاب میں پاک فوج کے قصے ہوں‌ گے‘‘ آرمی چیف کا دبنگ اعلان

راولپنڈی ( پرائم نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی، سرجیکل سٹرائیک کی گئی تو بھارتی نصاب میں پاک فوج کے قصے ہوں گے. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو خدا حافظ کہہ رہا ہوں، 29 نومبر کو اختیارات سونپ دوں گا. آرمی چیف کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام نے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا. تین سال پہلے قبائلی علاقے نو گوایریا تھے لیکن آج یہاں عوامی تقریبات اور ترقیاتی کام ہو رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں