1

بھارتی جارحیت، سلمان احمد کا ایسا احتجاج کہ ہر کوئی داد دینے پرمجبور ہو جائے گا

بھارتی جارحیت، سلمان احمد کا ایسا احتجاج کہ ہر کوئی داد دینے پرمجبور ہو جائے گا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بھارتی شہر گووا میں ہونے والا اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سلمان احمد نے کہا کہ میں گووا میں ہونے والی ایک ثقافتی تقریب میں شرکت کو منسوخ کر رہا ہوں.

سلمان احمد نے ٹوئٹر نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے یہ فیصلہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے پش نظر بطور احتجاج کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں