01

لہسن صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

لہسن صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اسلام آباد (پرائم نیوز) بہت سے لوگ براہ راست کچے لہسن کے جوے کھانا پسند نہیں کر تے با لخصوص صیح کے وقت میں جب کہ معدہ بھی خالی ہوتا ہے. تاہم اگر یہ بہت سے امراض کا علاج ہو؟ اگر یہ بہت سے طبی مسائل سے حفاظت کرتاہو؟ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک شمار کیا جاتاہےجو انسانی جسم پر کسی بھی بیماری کے حملے کی مزاحمت کرتا ہے خاص طور پر اگر اسے خالی پیٹ باقاعدگی کے ساتھ کھایا جائے. انسانی صحت سے متعلق امور کی ویب سائٹ بولڈ اسکائی کی رپورٹ کے مطابق صیح کے وقت خالی معدے کی حالت میں لیسن کے چید دانے کھانا بلند فشار خون کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں