1

قومی سلامتی کی خبر لیک ہونے کا معاملہ… ذمہ دار کے ساتھ کیا، کیا جائے گا؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

قومی سلامتی کی خبر لیک ہونے کا معاملہ… ذمہ دار کے ساتھ کیا، کیا جائے گا؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ سرل المیڈا اور قومی سلامتی کی خبرلیک ہونے کے معاملے پر ایک کمشین تشکیل دی جائے گی جس کےبعد اس خبر کے لیک ہونے کے ذمہ دار شخص کو اگر پکڑ لیا گیا تو وزیر اعظم نواز شریف اسے معطل کر دیں گے. نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیر اعظم صاحب بھی سیاستدان ہیں. وہ یہی کہیں گے کہ اگر اب پکڑے گئے تو فارغ ہو جاؤ.

اپنا تبصرہ بھیجیں