عمران خان اب تیسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ…. بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی

عمران خان اب تیسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ…. بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا کہ عمران خان کچھ بھی کر لیں ان کی شادی نہیں ہو گی. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظوروسان کا کہنا تھا کہ سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں پر شادی کرنے پر پابندی ہے. اس دفعہ صرف باتیں ہو گی، عمران خان کی شادی مشکل ہے. منظور وسان نے اعلان کیا کہ آئندہ ماہ دسمبر میں پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی. پانامہ لیکس کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ قطری شہزادے وزیر اعظم نواز شریف کو بچا لیں گے. جو بھی باہر جانے کی کوشش کریں گے پکڑے جائیں گے. ان کا کہنا ہے کہ ہم عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں