07

میاں صاحب آ ج جایئں یا کل ،اپنوں نے ہی راز فاش کر دیا

میاں صاحب آ ج جایئں یا کل ،اپنوں نے ہی راز فاش کر دیا

لاہور (پرائم نیوز) وزیر اعظم کے داماد اور پرنسپل سیکریٹری کے درمیان تلخی کی خبر پھیلنے لگی ہیں ۔ جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور فواد حسن فواد کی باہمی چپقلش منظر عام پر آ گیا ہے.مزید معلومات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے فواد حسن فواد پر الزامات اور ان کے مطالبات سے بھی پردہ اٹھا دیا گیا۔ پروگرام کے میزبان کے مطابق، کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد اعلیٰ افسروں کی تقرریاں پسند ناپسند کی بنیاد پر کر رہے ہیں، ترقیوں کا اختیار پارلیمنٹ کے سپرد کر دینا چاہئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان بھی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی حمایت کر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں