1

پاکستان کے قریب ترین دوست چین سے انتہائی بری خبر آ گئی، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں.. ہلاکتوں میں مزید خدشہ

پاکستان کے قریب ترین دوست چین سے انتہائی بری خبر آ گئی، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں.. ہلاکتوں میں مزید خدشہ

پچنگ ( پرائم نیوز) چین میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد ملبے میں دب گئے ہیں. ملبے میں کنکریٹ، تختے اور سریا شامل ہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے. ملبے تلے پھنسے افراد کو بحطاظت باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ چین کے صوبے جیان میں زی میں ایک زیر تعمیر بجلی گھر میں پیش آیا، جہاں کولنگ ٹاور کی تعمیر کیلئے بنائی گئی مچان گر گئی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں. امدادی کارکنوں کے مطابق مچان گرنے سے بڑی تعداد میں مزدور اس کے نیچے دب گئے ہیں. ملبے میں کنکریٹ، تختے اور سریا شامل ہے.حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے. ملبے تلے پھنسے افراد کو بحطاظت باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں