1

پاکستان کے سب سے اچھے دوست ملک میں دھماکہ

پاکستان کے سب سے اچھے دوست ملک میں دھماکہ

انقرہ (پرائم نیوز) ترکی کے شہر ادانا میں دھماکہ ہوا. خبر ایجنسی کے مطابق ترکی کےشہر ادانا میں گورنر کے باہر دھماکہ ہوا. دھماکےمیں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں