06

اگرآپ بھی یونیورسٹی میں سگریٹ اورمنشیات کااستعمال کرتےہیں توحکومت کایہ بڑافیصلہ بھی سن لیں

اگرآپ بھی یونیورسٹی میں سگریٹ اورمنشیات کااستعمال کرتےہیں توحکومت کایہ بڑافیصلہ بھی سن لیں

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر مملکت طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ منشیات میں ملوث پائے گئے ظالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا. اسلام آباد کی 52 یونیورسٹی سے منشیات پائے گئےطارعلموں کو نکال دیا گیا. اسلام آباد کی 2 یونیورسٹی سے منشیات کے استعمال کی رپوٹس آئی تھیں . رپورٹ میں 8 سال کی بچوں کو بھی منشیات کا عادی بتایا گیا ہے. اس رپورٹ میں ذکر نہیں کہ سروے کہا ں ہوا . این جی اوز بیرون ملک سے پیسے لیتی ہیں اور ایسی رپورٹس دیتی ہیں۔این جی او کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں