05

پاکستان کےاہم شہرمیں انتہائی افسوسناک خبر،کئی اموات ہوگئیں

پاکستان کےاہم شہرمیں انتہائی افسوسناک خبر،کئی اموات ہوگئیں

سیالکوٹ (پرایم نیوز)سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں سلنڈر کی دکان اور اس کے اوپر بنے مکان پرلگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ لگنےسےدکان کے اوپر بنے مکان میں جھلس کر3 معذوربچےجاں بحق ہوگئے ہیں ۔تینوں بچوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سمبڑیال روڈ پر گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکا ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں