04

ایسابھی ہوتا ہے،گھنٹوں میں14ارب 69 کروڑ 40لاکھ روپےکمالیے

ایسابھی ہوتا ہے،گھنٹوں میں14ارب 69 کروڑ 40لاکھ روپےکمالیے

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان کے پہلے3 ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا. میگ انڑٹیمنٹ کی جانب سے جانب سے 4 ارب 91 کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی. شہزاداسکائی اسلام آباد کا 4 ارب 90 کروڑ روپے کی پیشکش کے ساتھ دوسرا نمبر پر اسٹار کمیونیکیشینز کی 4 ارب 89 کروڑ لاکھ روپے کی پشکش سامنے آئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں