1

لاہورمیں لرزہ دینے والا واقعہ، شوہر نے اپنی بیوی کی ٹانگ کاٹی اور پھر… شدید خوف و حراس پھیل گیا

لاہورمیں لرزہ دینے والا واقعہ، شوہر نے اپنی بیوی کی ٹانگ کاٹی اور پھر… شدید خوف و حراس پھیل گیا

لاہور (پرائم نیوز) بیوی کی ٹانگ کاٹنے والے شوہر کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق پاکپتن کی رہائشی بلقیس کی اپنے شاہر یاسین سے علیحدگی ہو چکی تھی .کچھ ند پہلے یاسین نے اسے کاہنہ کے علاقے میں بلایا اور اس کی ٹانگ کاٹنے کے بعد اسے 3 دن گھر میں قید کیے رکھا.

اور دوران قید اسے کٹی ہوئی ٹانگ دکا کر مزید ڈراتا رہا.پولیس کے مطابق ملزم یاسین اور اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کرنے کیلیئے انہیں نامعلوم مقام پر پہنچا دیا ہے.اس واقعے کے بعد علاقے کے لوگ خوفزدہ ہوگئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں