1

لاہورمیں سٹریٹ کرائمزکی واردات سے شہری پریشان،لیکن ڈولفن پولیس کہاں مصروف؟ وجہ جان کر ہر کوئی غصے سے آگ بگولہ

لاہورمیں سٹریٹ کرائمزکی واردات سے شہری پریشان،لیکن ڈولفن پولیس کہاں مصروف؟ وجہ جان کر ہر کوئی غصے سے آگ بگولہ

لاہور (پرائم نیوز) لاہور میں سڑکوں پر کھلے عام لوٹ مار کی وجہ سے شہری تو پریشان ہیں لیکن قانون کے پاسدار کہاں مصروف ہیں؟ رپورٹ کے مطابق لاہور میں بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائمز کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں لیکن دوسری طرف شہریوں کی جان و مال کے محافظ کہیں اور ہی مصروف ہیں. شہریوں کی جان و مال کے محافظ ڈولفن پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی اپنے فرائض ادا کرنے کی بجائے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں.عوام کی طرف سے فورسز اہلکاروں کی اس حرکت اور رویے پر شدید غصے کا رد عمل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں