1

وزیر اعلٰی شہباز شریف سے متعلق ہسپتال سے اہم خبرآگئی

وزیر اعلٰی شہباز شریف سے متعلق ہسپتال سے اہم خبرآگئی

لاہور (پرائم نیوز) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف اتفاق ہسپتال سے اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں .ان کا کہنا ہے کہ میری صحت یابی کے لیے دعا کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں. انہوں نے کہا میں اللہ کے فضل وکرم سے اور عوام کی دعاؤں سے میں اب بالکل صحت یاب ہوں اور میرے سب میڈیکل ٹیسٹ بھی کلیئر ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں