1

ڈھٹائی کی انتہا، نہتے پاکستانی شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے بعد بھی بھارت نے پاکستان کوہی سنگین دھمکی دے ڈالی

ڈھٹائی کی انتہا، نہتے پاکستانی شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے بعد بھی بھارت نے پاکستان کوہی سنگین دھمکی دے ڈالی

نئی دہلی (پرائم نیوز) بھارت نے معصوم پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد پاکستان کو ہی دھمکی دے دی ہے.رپورٹ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی اور آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے.اور بھارت نے اپنی اشتعال انگیزی قبول کرنے کی بجائے پاکستان کو یہ دھمکی دے دی ہے.بھارت کے ڈی جی ایم او نے الزام لگایا ہے کہ سیز فائرکی خلاف ورزی کی تو بھارت کی طرف سے انتہائی خطرناک اقدام اٹھائے جانے کا ذمہ دار پاکستان خود ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں