01

گورنر سندھ صدیقی سے متعلق ہسپتال سے اہم خبرآگئی

گورنر سندھ صدیقی سے متعلق ہسپتال سے اہم خبرآگئی

کراچی (پرائم نیوز) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعیدالزماں صدیقی کی صحت میں واضح بہتری آئی ہے. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی جائے گی.ڈاکٹرز نے گورنر سندھ کے سی ٹی سکین اور دوسرے ٹیسٹ کے نتائج کو بہت ہی مثبت اور حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے انہیں ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت کا اعلان کر دیا اور گورنر سندھ اسپتال سے سیدھا گورنر ہاؤس جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں