1

پاکستانی عوام کیلیئے زبرست خوشخبری، زندگی کی اہم ترین سہولت کی چیز سستی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پاکستانی عوام کیلیئے زبرست خوشخبری، زندگی کی اہم ترین سہولت کی چیز سستی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

ا

سلام آباد (پرائم نیوز) سینٹرل پاورنے پرچیزنگ ایجنسی نے پیمرا کو بجلی سستی کرنے کی درخواست کی ہے.رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کے صارفین کے لیے بڑی خوشی کی خبر آئی ہے.سینٹرل پاورنے پرچیزنگ ایجنسی نے پیمرا کو بجلی سستی کرنے کی درخواست کی ہے.اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 رابے 60 پیسے کی کمی کی درخواست کی گئی ہے . قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ میں کرنے کی درخواست کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں