1

جادوئی پل،سکاٹ لینڈ پرایسا شاندار نظارہ دیکھ کر لوگ دھنگ رہ گئے

جادوئی پل،سکاٹ لینڈ پرایسا شاندار نظارہ دیکھ کر لوگ دھنگ رہ گئے

ایڈن برگ (پرائم نیوز) سکاٹ لینڈ میں حیران کن بے رنگ قوس قزح کو دیکھا گیا ہے.رپورٹ کے مطابق عام طور پر خوبصورت قوس و قزح دیکھی گئی جو کہ پچھلے روز آسمان پر ظاہر ہوئی تھی.یہ قوس و قزح نمی کے ان قطروں کی وجہ سے بنتی ہے جو کہ دھند کی وجہ بنتے ہیں.برفانی ہواؤں کے باعث یہ درخت نے ایک خوبصورت تصویر کو پیش کر دیا ہے.یہ منظر جادوئی لمحے جیسا تھا اور زنگھی بھر یادوں میں رہنے والک منظر تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں