1

پانامہ لیکس کیس:پی ٹی آئی نے نئے حربے کا استعمال شروع کردیا، سب حیران رہ گئے

پانامہ لیکس کیس:پی ٹی آئی نے نئے حربے کا استعمال شروع کردیا، سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کو پارٹی کا ترجمان تعینات کر دیا ہے. رپورٹ کے مطابق عمران خان نے فواد چوہدری کو پارٹی کا ترجمان بنا دیا ہے.اور نعیم الحق مرکزی سیکرٹری اطلاعات میں رہیں گے اور اپنی تمام خدمات سر انجام دیں گے.

فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے زریعے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو پانامہ لیکس کیس میں تعینات کیا گیا ہے.خیال رہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کے پانامہ لیکس کیس میں وکیل حامد خان نے بھی عمران خان سے لیکس کی پیروی کرنے سے معذرت کرلی تھی اور یہ بھی کہ دیا تھا کہ وہ میڈیا ٹرائل کا سامنا نہیں کر سکتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں