2

خطرناک حملہ ہوگیا؟ دنیا کی معروف ترین خفیہ ایجنسی کی عمارت میں ہلچل مچ گئی، لوگ خوفزدہ

خطرناک حملہ ہوگیا؟ دنیا کی معروف ترین خفیہ ایجنسی کی عمارت میں ہلچل مچ گئی، لوگ خوفزدہ

لندن (پرائم نیوز) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے دفتر میں سیکیورٹی الرٹ کی اطلاع موصول ہوئی ہے. برطانوی میڈیا کی طرف سے ملی رپوٹ کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے دفتر میں سیکیورٹی الرٹ کی اطلاع موصول ہوئی ہے. سیکیورٹی الرٹ کے بعد عمارت کو خالی کروالیا گیا اور پولیس نے بھی ایم آئی 6 کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں