11

پاکستانیوں کیلیئے خوشخبری، سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

پاکستانیوں کیلیئے خوشخبری، سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

کراچی (پرائم نیوز) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے.رپورٹ کے مطابق سندھ صرافی ایسوسی ایشن کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے .براز بدھ سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ہوئی اور اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 50 ہزار 750 کے ریٹ پر فروخت ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں