اخروٹ کھانےکےحیران کن فوائد

اخروٹ کھانےکےحیران کن فوائد

(پرائم نیوز ) یالے یونیورسٹی امریکا کے ماہرین کی تحقیق میں ایسے مرد و خواتین نے حصہ لیا جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان میں سے 25 سے 75 برس کے افراد کو6 ماہ اخروٹ کھانے کو دیئے گئے جس کے بعد 3 ماہ کا وقفہ کیا گیا جبکہ دوسرے گروپ ایسے افراد کو اخروٹ کھلائے گئے جوذیابیطس، زائد وزن، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور خون میں شکر کی زیادتی جیسے امراض میں مبتلا تھے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں