02

گوگل کا بڑا اعلان

گوگل کا بڑا اعلان

(پرائم نیوز) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے ٹیکنالوجی ادارے ” گوگل “ نے لندن میں نیا وسیع تر دفتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے، جس سے 3000 افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے.گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ لندن کے کنگ کراس ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع بلڈنگ کے ساتھ ایک نئی تعمیر کا اضافہ کرے گا اور یہ امریکا سے باہر اس کی پہلی مکمل طور پر ملکیت کی حامل عمارت ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں