1

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، مفت وائی فائی تلاش کرنے والا حیرت انگیز فیچر متعارف کرا دیا

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، مفت وائی فائی تلاش کرنے والا حیرت انگیز فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا ( پرائم نیوز) فیس بک نے ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جو آپ کو قریب ترین ایسے وائی فائی نیٹ ورکس تلاش کرنے میں مدد دے گا جنھیں مفت استعمال میں لایا جا سکے گا. یہ تجرباتی فیچر اس وقت فیس بک کی آئی او ایس ایپ میں موجود ہے. فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی اس فیچر کے ذریعے ترقی پذیر ملکوں کے ان لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہے جو موبائل ڈیٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے استعمال نہیں کر سکتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں