01

کس طرح ایک ماہ میں فلیٹ پیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے؟

کس طرح ایک ماہ میں فلیٹ پیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے؟

(پرائم نیوز) مکمل طور چکنائی اور تلی ہوئی کھانے کی اشیاء نمک اورsugary چیزیں چھوڑ دیں . اگر آپ کو ایک ماہ میں ایک فلیٹ پیٹ حاصل کر نا چاہتے ہیں . یہ تمام چیزیں پیٹ کے نچلے حصے میں چربی کا سبب بنتی ہیں . پرہ سسڑفوڈ میں بہت مقدار میں سوڈیم کا استمعال کیا جاتا ہےجو پیٹ کی چربی میں مزید اضافہ کرتے ہیں . اس کی بجائے اس طرح کی خوراک مثلا بادام ، انڈے ، ہری پتیدار سبزیاں ، سامن ، دہی وغیرہ کا استمعال کرنا چاہئے کیونکہ یہ سب پیٹ کے لئے مفید غزاہیں ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں