1

اب والدین پیدائش سے پہلے ہی بچے کو دیکھ سکتے ہیں مگر کیسے؟ سائنسدانوں کی ایسی ایجاد کہ جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

اب والدین پیدائش سے پہلے ہی بچے کو دیکھ سکتے ہیں مگر کیسے؟ سائنسدانوں کی ایسی ایجاد کہ جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

پیدائس سے پہلے ہی الٹرا ساؤنڈ سے بچے کو پہلی بار دیکھنا بہت سے والدین کیلئے جادوئی لمحہ ہوتا ہے. تاہم ایک نئی سینگ ٹیکنالوجی کی مدد سے والدین سہ جہتی مازی حقیقت میں پیدائش سے پہلے ہی بچے سے ملاقات کر سکیں گے.

یہ ٹیکنیک الٹرا ساؤنڈ اور ایم آر آئی (imaging maganetic resonance) کی مدد سے بنائی گئی ہے. اس ٹیکنیک میں رحم کے حصوں اور جنین کا تھری ڈی ماڈل تیار کیا جاتا ہے، جسے ورچوئل رئیلٹی کے استعمال سے حقیقت کا رنگ دیا جاتا ہے.یہ نئی ٹیکنیک نہ صرف والدین بلکہ ڈاکٹروں کیلئے بھی فائدہ مند ہے. ڈاکٹر اب زیادہ بہتر انداز میں جنین کا معائنہ کر سکیں گے. اس ٹیکنیک سے بچے کو نہ صرف دیکھا جا سکتا ہے بلکہ اس کا تھری ڈی ماڈل پرنٹ کرنا بھی ممکن ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں