89

کیبل آپریٹرز کی ہڑتال، مگر پھر بھی ایک نہ چلی، سپریم کورٹ نے پیمرا کو اجازت دے دی

کیبل آپریٹرز کی ہڑتال، مگر پھر بھی ایک نہ چلی، سپریم کورٹ نے پیمرا کو اجازت دے دی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سپریم کورٹ نے پیمرا کو ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کی اجازت دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی پر لاہور ہائیکورٹ کے امتناعی کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی سماعت میں سپریم کورٹ نے پیمرا کو ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کی اجازت دے دی ہے. سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ نیلامی ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے پر مشروط ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں