1

اراکین پارلیمنٹ کی قسمت جاگ اٹھی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی؟

اراکین پارلیمنٹ کی قسمت جاگ اٹھی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی؟

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا. اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو کی گئی. ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے. چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ 2 لاکھ 50 ہزار روپےجبکہ وفاقی وزرا کی تنخواہ 2 لاکھ روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں