1

پاکستانی ٹیم کا ایسا ریکارڈ جو 109 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں کوئی نہ توڑ سکا..! جان کر آپ بھی داد دیں گے

پاکستانی ٹیم کا ایسا ریکارڈ جو 109 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں کوئی نہ توڑ سکا..! جان کر آپ بھی داد دیں گے

لاہور ( پرائم نیوز) کرکٹ میں کئی ریکارڈز قائم اور توڑے جا چکے ہیں لیکن ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف پاکستانی ٹیم ہی کو حاصل ہو سکا ہے. 1952ء کو انٹر نیشنل کرکٹ کے سفر کا آغاز کرنے والی قومی ٹیم فروری 2012ء میں انگلینڈ کے خلاف دبئی کے مقام پر سیریز کےتیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 99 رنز پر آؤٹ ہو جانے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے 71 رنز سے میچ جیت لیا تھا جس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد پہلی اننگز میں 100 سے کم سکور پر آؤٹ ہونے کے باوجود فتح حاصل کرنے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی، پاکستان کے علاوہ کوئی اور ٹیم گزشتہ 100 سالوں میں یہ کارنامہ سر انجام نہیں دے سکی. 2012ء میں دبئی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 99 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگز میں اظہرعلی اور یونس خان کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں