11

سونے کی قیمت میں شاندار کمی

سونے کی قیمت میں شاندار کمی

لندن (پرائم نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، 8 نومبر کو امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لیکن امریکی اخراجات اور شرخ سود میں اضافے کی توقعات کے پیش نظر قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے،مزید معلومات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والے کاروبار کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 03 فیصد کمی کے بعد 1210.37 ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی سونے کی قیمت 1210.64 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی.

اپنا تبصرہ بھیجیں