10

نیوزلیک سکینڈل میں بڑی پیش رفت اہم شواہد پر غورکیا گیا، جانئے اس خبرمیں

نیوزلیک سکینڈل میں بڑی پیش رفت اہم شواہد پر غورکیا گیا، جانئے اس خبرمیں

اسلام آباد (پرائم نیوز)قومی سلامتی سے متعلق خبر لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جسٹس (ر) عامر رضا کی سربراہی میں قائم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خبر کی اشاعت سے متعلق مزید ریکارڈ اور معاملات کا جائزہ لیا گیا .زرائع کا کینا ہے کہ کمیٹی نے خبرکے حوالے سے تمام دستاویزات کا جائزہ مکمل کر لیا جبکہ دوران اجلاس سابق وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی بعض ملاقاتوں کے ویڈیو ریکارڈ اور اس موقع پر ان کے بعض بیانات کے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کمیٹی نے خبر کی اشاعت سے متعلق ریکارڈ پر تفصیلی غوروخوض کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں