1

پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اٹھا

پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اٹھا

سبی ( پرائم نیوز) سبی میں ایک بکرا منڈی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا. ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو فوری طور پر طنی امدار فراہم کرنے کیلئے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیر میں لے لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں