09

حکومت پاکستان کا ایک اور کارنامہ، قرآن مجید کے حوالے سے ملکی تاریخ کااہم فیصلہ کرلیا گیا

حکومت پاکستان کا ایک اور کارنامہ، قرآن مجید کے حوالے سے ملکی تاریخ کااہم فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیراعظم نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے سے متعلق ایکٹ (کمپلسری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ) منظور کر لیا۔ ایکٹ پارلیمان سے منظوری کے بعد لاگو کیا جائیگا، ایکٹ کے تحت بچوںکواول سے پنجم تک ناظرہ جبکہ پنجم سے 11ویں تک قرآن پاک ترجمے سے پڑھایا جائیگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں