07

ایسا کیا ہوا کہ، 2 قطری شہزادیاں موٹروے پر سب کچھ لٹوا بیٹھی

ایسا کیا ہوا کہ، 2 قطری شہزادیاں موٹروے پر سب کچھ لٹوا بیٹھی

پیرس (پرایم نیوز ) پیرس کے شمال میں نامعلوم نقاب پوش افراد دو قطری خواتین سے 56 لاکھ ڈالر مالیت کی قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔لوٹ مار کا یہ واقعہ پیرس کے شمال میں موٹروے پر پیش آیامزید معلومات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو دو قطری بہنیں ایئر پورٹ سے نکلی ہی تھیں کہ نقاب پوش افراد نے ان کی گاری روکی اور انھیں نیچے اترنے کا کہا۔نقاب پوش افراد نے قطری بہنوں اور اُن کے ڈرائیور پر آنسو گیس بھی پھینکی۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چور گاڑی میں موجود کپڑِے، زیوارت اور دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں