capture

گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی سے متعلق افسوس ناک خبر

گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی سے متعلق افسوس ناک خبر،

کراچی (پرائم نیوز) گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی ہے.رپورٹ کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج گورنر سندھ کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے. ان کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے انہیں مشین کے زریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے.اور ان کے دوبارہ ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں