1

قطر سے پاکستان میں خصوصی مہمانوں کی آمد

قطر سے پاکستان میں خصوصی مہمانوں کی آمد

اسلام آباد (پرائم نیوز) قطر کے شاہی خاندان پر مشتمل 6 رکنی فرد خصوصی پرواز میں عبد الہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا. نجی چینل کے مطابق بروز منگل شاہی خاندان پر مشتمل 6 رکنی فرد خصوصی پرواز میں عبد الہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا. اس وفد میں سعود محمد عبداللہ، عبدالخیر.جابر عیسٰی اور محمد حامد شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں