4

بھارت سمیت تمام ملک دشمنوں کی اب خیر نہیں، پاکستان نے ایک اور اہم شاہکارطیارہ تیار کرلیا،

بھارت سمیت تمام ملک دشمنوں کی اب خیر نہیں، پاکستان نے ایک اور اہم شاہکارطیارہ تیار کرلیا،

کراچی (پرائم نیوز) پاکستان نے ایک اور جدید ڈرون طیارہ “ایرو” تیار کرلیا ہے. رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پہلے ڈرون طیارے “براک” کو بنانے والی نجی کمپنی نے ایک اور شاندار ڈرون طیارہ تیار کرلیا ہے.کمپنی کی طرف سے ایک اور جدید ڈرون طیارہ “ایرو” تیار کرلیا ہے. اس طیارے کو کراچی میں جاری ڈیفنس نمائش میں بھی پیش کیا گیا اور یہ طیارہ 15 گھنٹے تک فضا میں پرواز کرنے اور 250 کلو میٹر تک کے علاقے میں پرواز کر سکتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں