04

وزیر اعظم کی جانب سے اہم حکم جاری کردیاگیا

وزیر اعظم کی جانب سے اہم حکم جاری کردیاگیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے.رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 10 بجے طلب کرلیا ہے .اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا اور اس کا ایجنڈ ا 16 نکات پر مشتمل ہوگا.اجلاس کے دوران سب سے اہم ترین معاملے پر غوروفکر کیا جائے گا اور نئے چیف کی مقرری پربات کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں