14

بڑے رہنماؤں کا صرف یہ مقصد ہوتا ہے، مریم نواز نے اہم رازظاہر کردیا

بڑے رہنماؤں کا صرف یہ مقصد ہوتا ہے، مریم نواز نے اہم رازظاہر کردیا

لاہور (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ بڑے رہنماؤں کا مقصد کوئی کردار حاصل ہونا نہیں بلکہ منزل کو پانا ہوتا ہے. رپورٹ کے مطابق پریم نواز نے کہا کہ اصل اور حقیقی رنما کی کوشش تبدیلی لانا ہوتی ہے اور بڑے رہنماؤں کا مقصد کوئی کردار حاصل ہونا نہیں بلکہ منزل کو پانا ہوتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں