1

جس کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی،محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی

جس کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی،محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی

اسلام آباد (پرائم نیوز) محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہونے کی خبر سنادی .محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی کے ساتھ ساتھ با لائی پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے. مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے.جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد ،راولپنڈی کے ساتھ ساتھ بلائی پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اور مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے. اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں