sonia-gandhi

دوران اذان سونیا گاندھی نے ایسا کام کرڈالا کہ سب دھنگ رہ گئے

دوران اذان سونیا گاندھی نے ایسا کام کرڈالا کہ سب دھنگ رہ گئے

الہ آباد (پرائم نیوز) بھارت مین کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے خطاب کے دوران ازان ہونے کی وجہ سے اپنی تقریر روک دی اور ساڑھی کا پلو سر پر اوڑھ لیا.

ایک نجی چینل جیو نیوز کے مطابق شہر الہ آباد میں ایک تقریب کے دوران ازان کی شروع ہوگئی اور سونی گاندھی نے اپنا خطاب روک دیا اور ساڑھی کے دامن سے اپنا سر ڈھانپ لیا.اور انہوں نے ازان پوری ہونے کا انتظار کیا اور اس کے بعد اپنی تقریر کا دوبارہ آغاز کیا.اس وقت سونیا گاندھی اندرا گاندھی کی صد سالہ سالگرہ کی تقریب سے خطاب کر رہی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں