3

بھارت سے واپس آتے ہی شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے چھکّے چھڑا دیے

بھارت سے واپس آتے ہی شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے چھکّے چھڑا دیے

چٹاگانگ (پرائم نیوز) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شعیب ملک نے شاندار بلے بازی کھیل کر شائقین کے دل جیت لیے.رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دلچسپ میچز کا سلسلہ جاری ہے.اور اس سلسلے میں ہونے والے میچ کے دوران شاندار بلے بازی کر کے شائقین کو خوش کردیا.چٹا گانگ وائیکنگز کی طرف سے شعیب ملک نے 30 گیندوں پر 2 چھکوں اور چوکوں کی مدد سے 63 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی.

اپنا تبصرہ بھیجیں