06

میں نے شادی کرلی ہے ،شیخ رشید نے ناقابل یقین اعلان کردیا

میں نے شادی کرلی ہے ،شیخ رشید نے ناقابل یقین اعلان کردیا

لندن (پرائم نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے میں نے غریب عوام کے مسائل کے ساتھ شادی کرلی ہے.بر ٹش کراؤڈمیں ہلکے موڈ میں بات کی جاتہ ہے.اور انہوں نے کہا کہ عمران خان نے شادی کے بارے میں بات مذاق سے کی تھی.
رپورٹ کے مطابق نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان اور شیخ رشید چوروں کے سامنے ایک چٹان کی مانند ہیں.پانامہ لیکس کا فیصلہ عوام کی امیدوں کے مطابق آئے گا.ان کا کہنا تھا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے اور ہمارے ساتھ ہی رہے گی.پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں